Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم پروفیسر شاہد مسعود صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم پروفیسر شاہد مسعود صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں سرائیکی زبان و ادب کے، پروفیسر

ان کی شخصیت ہے بڑی معزز اور، معتبر

علم و ادب کے فروغ کو سمجھتے ہیں فریضہ

اپنی ثقافت کا تحفظ ہے ان کے پیشِ نظر

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading