Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

 بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں ایک شاعر ادیب مدبر اور دانشور

 خوب جانتے ہیں، تنقید نگار ی کا ہنر

فنون لطیفہ کی اشاعت و فروغ میں

ان کی آ واز ہے بڑی، گراں قدر و معتبر

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

21/01/2025,

Loading