Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر انور انیق صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

 بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر انور انیق صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ بولیاں لکھتے ، ہیں

دل کے، مریضوں کی

وہ گولیاں لکھتے ، ہیں

کتنے، خوش بخت ہیں، وہ

بولیاں لکھنے میں

استاد الوقت       ہیں، وہ

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

16/01/2025,

Loading