قطعہ بنام
محترم پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر ریاض مجید صاحب ہیں
علم و ادب کا ایک روشن ستارہ
وہ ہیں نقاد محقق اور دانشور
ان کی ہستی ہے شرافت کا مینارہ
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
12/09/2024,
قطعہ بنام
محترم پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر ریاض مجید صاحب ہیں
علم و ادب کا ایک روشن ستارہ
وہ ہیں نقاد محقق اور دانشور
ان کی ہستی ہے شرافت کا مینارہ
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
12/09/2024,