قطعہ بنام
محترم پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ صاحب
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ جی کی ہستی ہے ، پر وقار
وہ ہیں سرائیکی ادب و ثقافت کے، علم بردار
ان کی شخصیت ہے حسن مروت کی، آئینہ دار
وہ ہیں اپنے وسیب کی ترقی کے جذبے سے، سر شار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20/01/2025,