Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم پیر سید عباس شاہ سر کار چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

سید عباس شاہ پہ ہوا ذات حق کا کرم

نور وحدت سے ہوا روشن ان کے دل کا حرم

ان کی روح پہ ہوتا ہے تجلیوں کا نزول

اپنی ہی مستی میں وہ سرشار رہتے ہیں ہر دم

Loading