Daily Roshni News

قطعہ بنام معزز و محترم سماجی شخصیت، استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے  مخلص ساتھی اور پروگرام منیجرجناب محمد اقبال نقیبی صاحب

قطعہ بنام

معزز و محترم سماجی شخصیت، استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے  مخلص ساتھی اور پروگرام منیجرجناب محمد اقبال نقیبی صاحب

حاجی اقبال نقیبی صاحب کی ہستی کو، سلام
نصرت فتح علی خاں نے بخشا ان کو خاص، مقام

وہ ہیں ان کے مخلص ساتھی اور پروگرام منیجر
خان صاحب کے ساتھ، ان کا بھی روشن رہے گا نام
ناصر نظامی

Loading