قطعہ بنام
پیر و مرشد خواجہ خواجگان قبلہ صوفی اللہ دتہ چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ صوفی اللہ دتہ جی عزت مآب
ان کی ہستی ہے علم و فضل کا، آ فتاب
ان کے روحانی خزانے سے عطا ہوئے ہیں
ہم کو نور معرفت کے، گوہر نایاب
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ