قطعہ بنام محترم محمد جاوید عظیمی بانی اور چیف ایڈیٹر روزنامہ روشنی نیوز ا نٹر نیشنل
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
جاوید عظیمی جی ہیں روز نامہ روشنی کے اعلی مدیر
وہ ہیں سلسلہء عظیمیہ کے مراقبہ ہال کے ا میر
ان کی شخصیت ہے بڑی مدبرانہ مہذب اور دل پذیر
دینی اخلاقی علوم اور روحانی افکار کے وہ ہیں سفیر
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالین