Daily Roshni News

قطعہ ۔۔بنام محترم پرنسیپل پیر ڈاکٹر مقصود احمد صاحب قادری نوشاہی سرکار۔۔شاعر۔۔۔ناصر نطامی

قطعہ بنام محترم پرنسیپل پیر ڈاکٹر مقصود احمد صاحب قادری نوشاہی سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نطامی

ڈاکٹر مقصود احمد ہیں اک روحانی پیشوا

سا ئیں حضور سرکار سے خلافت ہوئی عطا

وہ ہیں نور پنجتن پاک کے نور کی تابندہ ضیا

قادری نوشاہی ہے ان کی طریقت کا سلسلہ

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading