قطعہ ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی دل کو شاد کرتی ہے محبت بھری، گفتگو ہمیشہ بکھیرو دل نشین لفظوں کی، خوشبو جیسی محفل ہوتی ہے، ویسا ہی رنگ چڑھتا ہے چاند کا چہرہ چمکا، رہ کر سورج کے، روبرو ناصر نظامی