معروف سماجی شخصیت چوہدری شریف گمٹی کی اہلیہ کی پہلی برسی کی تقریب محفل علی دی ہیگ میں منعقد کی گئی ۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر )دی ہیگ راجہ فاروق حیدر۔ دی ہیگ کی سماجی شخصیت چوہدر ی محمد شریف گمٹی کی اہلیہ کی پہلی برسی پر امامبارگاہُ محفل علی دی ہیگ میں شاندار دعاعیہُ تقریب کا انقاد کیا گیا جس میں برطانیہُ یورپی ممالک سے ان کے عز یزو اقا رب کے علاوہ پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی نظامت کے فر ائیض راجہ فاروق حیدر نے ادا کیے اور فیملی کی جانب سے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا چوہدری نثار حیدر آف بلجیم عون رانا رضا جعفری شجاعت قر یشی راشد علی خاں اور شہزادُعلی خاں نے حضور نبی کریم اور آپ کی آل پاک کے حضور منظوم خراج عقیدت پیش کیا حسینی مشن کے ریذیڈنٹ عالم دین مولانا سید اسرار حسین موت و حیات کے فلسفے اور والدین کی عظمت کے حوالے سے مفصل خطاب کیا اس موقع پر مہمانوں کے لئیے طعام کاُ بھی اہتمام کیا گیا مولا نا سید اسرار حسین مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئیے خصوصی دعا کروائی۔