Daily Roshni News

ملک عبد القدوس کی زوجہ قضائے الہی سے انتقال کر  گئیں ۔

ملک ماسٹر شوکت کی ہمشیرہ اور ملک عبد القدوس کی

زوجہ قضائے الہی سے انتقال کر  گئیں ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی معروف سماجی رہنما ملک  ماسٹر شوکت کی ہمشیرہ ، ملک عبد القدوس کی زوجہ قضائے الہی انتقال کر گئیں – اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم اور رسول محتشم ﷺکے صدقے سے مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرما کر اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں،۔آمین ثمہ آمین

Loading