Daily Roshni News

ملی ترا نہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ملی ترا نہ

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

پاک فوج ہے فخر،۔     ہمارا

ان پہ فدا ہے وطن یہ، سارا

فوج کا ہے کردار ،     مثالی

کرتی ہے سر حدوں کی، رکھوالی

فوج قوم کی آ نکھ کا، تارا

فوج ہماری کرے ، حفاظت

ملکی دفاع کی کرے ، قیادت

فوج کے حق میں لگاؤ ، نعرہ

جانباز، ہوا باز ،     ہمارے

زیر کریں دشمن کے ، طیارے

جھپٹیں، بجلی کا بن کے ، شرارہ

بحری جوان بھی دیں ، قربانی

ان کی بہادری ہے ،    لا ثانی

روکتے ہیں طوفانوں کا، دھارا

فوجی شہیدوں کو دو، سلامی

غازی ہیں، سر کا تاج ، نظامی

فوج کا گونجے سدا ،۔ نقارہ

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading