Daily Roshni News

موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ – 220 حاجی شہید

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥

موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ – 220 حاجی شہید

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے

یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے

دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Loading