Daily Roshni News

ٹیلی پیتھی۔۔۔کتاب ۔۔۔تذکرہ خواجہ شمس الدین عظیمی

                 ٹیلی پیتھی 

کتاب : تذکرہ خواجہ شمس الدین عظیمی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ ٹیلی پیتھی  ۔۔۔ کتاب : تذکرہ خواجہ شمس الدین عظیمی )ہمارے اردگرد بہت سی آوازیں پھیلی ہوئی ہیں. یہ آوازیں بھی لہروں کی شکل میں موجود ہیں. ان کے قطر بہت چھوٹے اور بہت بڑے ہوتے ہیں. سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ چار سو قطر سے نیچے کی آوازیں اور ایک ہزار چھ سو قطر سے زیادہ اونچی آوازیں بھی آدمی نہیں سن سکتا.

انسانوں کے درمیان ابتدائے آفرینش سے بات کرنے کا طریقہ رائج ہے. آواز کی لہریں جن کے معنی معین کر لئے جاتے ہیں سننے والوں کو مطلع کرتی ہیں. یہ طریقہ اس ہی تبادلہ خیال کی نقل ہے جو انا کی لہروں کے درمیان ہوتا ہے. جیسے گونگا آدمی اپنے ہونٹوں کی خفیف سی جنبش سے سب کچھ کہہ دیتا ہے اور سمجھنے کے اہل سب کچھ سمجھ جاتے ہیں.

یہ طریقہ بھی پہلے طریقہ کا عکس ہے. جانور آواز کے بغیر ایک دوسرے کو اپنے حال سے مطلع کر دیتے ہیں. یہاں بھی انا کی لہریں خیال کی منتقلی کا کام کرتی ہیں. درخت آپس میں گفتگو کرتے ہیں. یہ گفتگو صرف آمنے سامنے کے درختوں میں ہی نہیں ہوتیی بلکہ دوردراز ایسے درختوں میں بھی ہوتی ہے جو ہزاروں میل کے فاصلے پر واقع ہیں. یہی قانون جمادات میں بھی رائج ہے. کنکروں, پتھروں, مٹی کے ذروں میں من و عن اسی طرح تبادلہ خیال ہوتا ہے.

Book: Tazkira Khawaja Shamsuddin Azeemi

 Telepathy

There are many voices around us. These sounds also exist in the form of waves. Their diameters are very small and very large. Scientists have estimated that a person cannot hear sounds below 400 meters and higher than 1600 meters.

The method of communication has been prevalent among humans since creation. Sound waves whose meaning is determined inform the listener. This method is a replica of the same exchange that takes place between ego waves. Just like a dumb man says everything with a slight movement of his lips and those who understand understand everything.

This method is also a reflection of the first method. Animals inform each other about their situation without sound. Here too the waves of the ego act as a transfer of thought. Trees talk to each other. This conversation does not only take place in face-to-face trees, but also in distant trees that are thousands of miles away. The same law is also prevalent in Jamadat. In pebbles, stones, soil particles Mana and Anan are exchanged in the same way.

Loading