Daily Roshni News

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کی پروقار تقریب (تصویری جھلکیاں 1)

ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی ) پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے زیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام 16 مارچ 2025 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں کیا گیا ، اس پر وقار تقریب میں سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کے افسران اور کمیونٹی کے حضرات نے بھرپور شرکت کرکے افطار ڈنر کو رونق بخشی ۔ تفصیلی رپورٹ آئندہ خبروں میں شائع کی جائے گی ۔۔۔

Loading