Daily Roshni News

چائے اور کافی کھانے کے فوراً بعد یا کھانے کے دوران یا اس سے پہلے نہیں پینی چاہیے ۔

چائے اور کافی کھانے کے فوراً بعد یا کھانے کے دوران یا اس سے پہلے نہیں پینی چاہیے ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)چائے اور کافی کھانے کے فوراً بعد یا کھانے کے دوران یا اس سے پہلے نہیں پینی چاہیے ۔ ان کے اندر دو مرکبات ہوتے ہیں tannins اور polyphenols یہ دونوں ہمارے جسم میں خوراک سے ملنے والی آئرن کو جزب ہونے سے روکتے ہیں۔

خصوصی طور وہ لوگ جنہیں پہلے ہی اس وجہ سے مسائل کا سامنا ہے خصوصی طور پر وہ عورتیں جنہیں ماہواری کے آیام کافی ہیوی ہوتے ہیں۔ وہ عورتیں جو پریگننٹ ہیں یا وہ لوگ جنہیں پہلے ہی خوراک کے ہاضمے کا مسئلہ ہے انہیں زیادہ بچاو کی ضرورت ہے۔

اگر آپ چائے یا کافی شوق سے پیتے ہیں تو کھانا کھانے کے ایک دو گھنٹہ بعد پینے میں اسے کوئی برائی نہیں۔ کھانے کے فوراً بعد یا کھانے کے دوران اسے پینے سے آجتناب کرنا چاہیے خصوصی طور پر ان لوگوں کو جن کا ذکر میں نے اوپر پوسٹ کے اندر کیا ہے۔

تحریر: سہیل افضل

Loading