چوری / لطیفۓ, ہنسنا منع ہے / By Daily Roshni News ساجد: جس دن میری بیوی واپس گھر آئی میرے گھر میں چوری ہو گئی۔ واجد: کسی نے سچ ہی کہا ہے مصیبت اکیلی نہیں آتی۔