Daily Roshni News

چوہدری شوکت کی والدہ مرحومہ کے لئے قرآن خوانی اور افطاری کی پر وقار تقریب

چوہدری شوکت کی والدہ مرحومہ کے لئے

قرآن خوانی اور افطاری کی پر وقار تقریب

6 ما رچ 2025 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہوگی ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظمی) ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم کی معروف سماجی شخصیت اور متحرک تاجر چوہدری شوکت کی والدہ طویل علالت کے بعد پاکستان میں رحلت فرما گئی تھیں ۔ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے چوہدری شوکت کی جانب سے بروزجمعرات 6مارچ شام پانچ  بجے قرآن خوانی کا اہتمام جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں کیا جا رہا ہےقرآن خوانی کے بعد روزے داروں  کی خدمت میں افطار اور کھانا پیش کیا جائے گا۔ کمیونٹی کے حضرات سے التماس کی جاتی ہے کہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Loading