کارل مارکس کے مشہور اقوال:
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )1. “جب غريب لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کرنے لگیں گے تو سرمایہ دار رسی بنانے اور بیچنے کا دھندا شروع کر دیں گے۔”
- “انسان کو سیاست،مذہب،سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ “
- “دنیا کا سب سے مضبوط رشتہ مفاد کا ہوتا ہے۔”
- ”انقلاب کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مڈل کلاس طبقہ بنتا ہے۔ ان کی نظریں آسمان پر اور پیر کیچڑ میں ہوتے ہیں۔”
- “غربت آسمان اور قدرت کی طرف سے نہیں بلکہ یہ انسانوں کی پیدائش ہے۔”
- “دنیا کے ہر مذہب کا مُلا نسل پرست، عورت دشمن، سائنس مُخالف، عدم روادار اور بنیاد پرست ہوتا ہے۔”