ہالینڈ، یوم اقبالؒ تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی۔ ( تصویری جھلکیاں 1)
عکاسی ۔۔۔جاوید بٹ پیارا
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) سالانہ یوم اقبال ؒ کی پر وقار تقریب بزم علم و ادب روشنی نیدرلینڈ اور پاکستان اسلامک اینڈ کلچرسینٹر دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، مقررین نے شاندار الفاظ میں شاعر مشرق ، حکیم الامت ، فلسفہ خودی کا ادراک رکھنے والے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ کو خراج عقیدت پیش کیا ۔