Daily Roshni News

ہم اتنے مڈل کلاس ہیں۔

ہم اتنے مڈل کلاس ہیں۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)1.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے دروازے پر تولیہ ٹُنگا رہتا ہے

2۔ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ سکول کی جرسی سے اب گھر میں پوچا  لگتا ہے

3.اتنے مڈل کلاس کہ شمپو کی بوتل کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں کہ اس میں جیسا پانی ڈالوں ویسا نکلے

4.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کپڑے استری نہیں کرتے بلکہ نہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں کپڑے خودی استری  ہو جاتے ہیں

 5.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے گھر tv ایک ہی ہے۔

 6.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ بالوں والی کنگھی کے دندے ٹوٹے ہوئے پھر بھی یوز میں ہے 😂

7.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہاتھ دھو کہ پردے سے صاف کرتے ہیں😌

8.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں ہیں بچے ہوۓ نان کو صبح گھی سے تل کے چاۓ میں ڈبو کر کھاتے ہیں

9.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ پنکھے کو جوتے مار مار  کے چلاتے ہیں ۔۔😂

10.اتنے مڈل کلاس کہ شاپروں کا ایک شاپر بھرا ہوا ہمیشہ ہمارے گھر پڑا رہتا ہے 😅

11.اتنے مڈل کلاس کہ اماں جی  نئے کپڑے گھر میں نہیں پہننے دیتں 😒

12.اتنے ہیں کہ ایک کنگھی استعمال ہوتی ہے پورے گھر میں صبح گھنٹا لگ جاتا ڈھونڈتے ہوۓ 🙄

13.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کبھی بھی شو نہیں کیا کے آج پیزا کھایا ہے کھاتے ٹینڈے ہی ہیں

14.ویسے نیل کٹر ہر جگہ نظر آتا ہے لیکن جب ضرورت ہو تب ملتا ہی نہیں 🙄

15.اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہم سب بہن بھاٸی ایک ہی پرات میں چاول کھاتے ہیں 😌

16.ہم اتنے مڈل کلاس ھیں کہ سب کے الگ الگ تولیے ہونے کے باوجود جس کا سامنے ملے استعمال کر لیتے ہیں

  1. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ امی آٸس کریم کے خالی ڈبے میں آٹا رکھ کے ہمیں ترساتی ہیں اور حافظ سوہن حلوہ کے ڈبے میں نلکیاں بٹن رکھتی ہیں
  2. ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ پرانے ٹوتھ برش سے سنک صاف کرتے ہیں😌

19.اتنے مڈل کلاس ہیں کہ اصل کی بجاۓ پلاسٹک کے پھول سجے ہوۓ ہمارے گھر😁

20.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ شیمپو کی بوتل خالی ہونے کے بعد اس میں تیل ڈال کے رکھ لیتے ہیں

21.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کبھی امی کو ماما نہیں کہا

22.ہم اتنے مڈل کلاس  ہیں کہ خوبصورت صوفے لے کر ان پر پرانی چادریں ڈال کے رکھتے ہیں تاکہ وہ خراب نہ ہوں 😁

23.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہماری مما ہمیں گندی اولاد کہتی ہیں😎🙊

24.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں آج تک کبھی ناشتے میں جوس نہیں پیا ہے 😄

25.ریموٹ خراب ہو جاۓ تو تھپڑ مار مار کر استمعال کرتے ہیں

ہم اتنے مڈل کلاس ہیں

Loading