Daily Roshni News

یہ تصویر 1965ء کی ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکی ایئر ہوسٹسز کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر موجود ہیں ۔

یہ تصویر 1965ء کی ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز PIA کی ایئر ہوسٹسز کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر موجود ہیں ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)سنہ 1955ء تک پاکستان کے پاس اپنی کوئی قومی ایئرلائن نہیں تھی لہذٰا نجی شعبے میں کام کرنے والی اوریئنٹ ایئرلائنز کو قومی دھارے میں لایا گیا اور اس کا نام بدل کر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) رکھ دیا گیا ۔

سنہ 70ء کی دہائی تک PIA کا شمار دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی ایئرلائنز میں ہوتا تھا مگر سنہ 80ء کی دہائی میں اور اس کے بعد سے مسلسل پاکستان کا قومی فخر کہلانے والی  یہ ایئرلائن اپنا وہ معیار برقرار نہ رکھ سکی جو کبھی اس کا طرہ امتیاز رہا تھا اور جب دیگر ممالک کی نئی قائم ہونے والی ایئرلائنز PIA سے رہنمائی حاصل کیا کرتی تھیں ۔

(بشکریہ: ڈان نیوز)

Loading