Daily Roshni News

آج9اگست2023کو معروف فنکارہ نیلو فرعباسی 68ویں اور نامور اداکارہ ثمینہ پیرزاداپنی 67ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

سالگرہ مبارک ہو

آج9اگست2023کو معروف فنکارہ نیلو فرعباسی

68ویں اور نامور اداکارہ ثمینہ پیرزاداپنی 67ویں

سالگرہ منا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج پی ٹی وی کے دو درخشاں ستاروں ۔۔۔۔۔۔ دو روشن چہروں ۔۔۔۔۔۔۔ دو پیاری اور انتہائی منجھی ہوٸی فنکاراٶں محترمہ نیلو فر عباسی صاحبہ کا 68 واں اور محترمہ ثمینہ پیرزادہ کا 67 واں ”جنم دن “ ہے
🎂🎂🎂🎂🎂

نیلوفر عباسی نے اپنی انمٹ اداکاری سے کروڑوں لوگوں کے دل پر راج کیا اگرچہ ایک طویل عرصے سے دیارِغیر امریکہ میں

بسیرا کٸے ہوٸے ہیں لیکن آج بھی وہ ”شہروزی “ کے لازوال کردار کی وجہ سے اپنے مداحوں کے دلوں میں بسیرا کٸے ہوٸے ہیں
ثمینہ پیرزادہ اب بی شوبز میں اپنی فنی صلاحيتوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہی ہیں
آٸیں آج ہم اپنی بہترین اور پسندیدہ آرٹسٹوں کو مِل کر سالگرہ کی مبارکباد دیں
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں سلامتی خیر و برکت ڈھیروں خوشیاں عطا فرماٸے آمین

Loading