آسانیوں_کامرانیوں_کامیابیوں ، برکتوں ، نعمتوں ، رحمتوں ، نوازشوں ، سعادتوں ، ترقیوں اور خوشخبریوں سے منسوب سیارہ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )#آسانیوں_کامرانیوں_کامیابیوں ، برکتوں ، نعمتوں ، رحمتوں ، نوازشوں ، سعادتوں ، ترقیوں اور خوشخبریوں سے منسوب سیارہ مشتری 14 مئی کو برج جوزا میں ہو رہا ہے اور یہاں 17 اکتوبر تک گردش جاری رکھے گا ۔ برج جوزا میں گردش کرتے ہوئے #سعد_اکبر_سیارہ_مشتری👇
#برج_جوزا (Gemini Lagan)
#برج_اسد (Leo Lagan)
#برج_میزان (Libra Lagan)
#برج_دلو (Aquarius Lagan)
والوں کے لئے اولاد کی نعمت یا اولاد کی طرف سے کوئی خوشی ، تعلیمی کامیابی ، محبت میں کامیابی اور بیرون ملک تعلیم یا حج و عمرہ جیسے روحانی سفر کے امکانات پیدا ہوں گے ۔ دعاؤں کی قبولیت اور ایمان کی مضبوطی آپ کے لئے قدرت کی طرف سے خاص انعام ہے ۔
#برج_حمل (Aries Lagan)
#برج_جوزا (Gemini Lagan)
#برج_اسد (Leo Lagan)
#برج_قوس (Sagittarius Lagan)
والوں کے لئے شادی ، منگنی ، نکاح یا رشتہ طے پانے کا وقت آ گیا ہے ۔ ازدواجی زندگی میں سکون ، رشتے میں بہتری اور نئی شراکت داری سے فائدہ ممکن ہے ۔ میاں بیوی چلنے والی پرانی باتیں اب خوشگوار انجام کی طرف بڑھ سکتی ہیں ۔
#برج_ثور (Taurus Lagan)
#برج_سرطان (Cancer Lagan)
والوں کے لئے روپیہ پیسہ ، زمین جائیداد اور آمدن کے ذرائع میں وسعت ممکن ہے ۔ کاروباری نفع ، بیرون ملک انویسٹمنٹ یا فیملی سپورٹ سے مالی سکون کا وقت آ گیا ہے ۔ اخراجات اور آمدن میں توازن بننے لگے گا ۔ بیرون ملک سے منسلک فوائد حاصل ہو سکیں گے ۔
#برج_سنبلہ (Virgo Lagan)
#برج_جدی (Capricorn Lagan)
والوں کے لئے نوکری میں ترقی ، پروموشن ، انٹرویو میں شاندار کامیابی اور مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی کے امکانات روشن ہیں ۔
سینئرز کی حمایت ، عزت میں اضافہ اور بین الاقوامی سطح پر نام کمانے کا وقت ہے ۔
#برج_عقرب (Scorpio Lagan)
#برج_حوت (Pisces Lagan)
والوں کے لئے روحانی ترقی ، غیبی مدد ، وراثت یا خفیہ ذرائع سے فائدہ ، قرضوں سے نجات اور عبادت ، مراقبہ ، دعا میں گہرائی کا وقت ہے ۔ آپ کے اندرونی سکون اور طاقت میں اضافہ ہو سکے گا #ان_شاء_اللّٰہ✅❤️
#اے_اللّٰہ_پاک جن کے نصیب سوئے ہوئے ہیں انہیں جگا دے ۔ جن کی دعائیں رُک گئی ہیں انہیں بہا دے ۔ جو پریشان ہیں ان کی ہر پریشانی دور فرما ۔ جن کے رستے بند ہیں انہیں کھول دے اور جن کی امیدیں بجھ چکی ہیں ان کی دلی مرادیں پوری فرما ۔ #آمین_ثم_آمین