Daily Roshni News

اس وقت دنیا کی پاپولیشن اٹھ ارب بائیس لاکھ اکیاسی ہزار سات سو پچیس ہے

اس وقت دنیا کی پاپولیشن اٹھ ارب بائیس لاکھ اکیاسی ہزار سات سو پچیس ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس وقت دنیا کی پاپولیشن اٹھ ارب بائیس لاکھ اکیاسی ہزار سات سو پچیس ہے جس میں چار ارب اڑتالیس کروڑ لوگ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کررہے ہیں

آسکے علاوہ تین ارب باون کروڑ بائیس لاکھ اکیاسی ہزار سات سو پچیس لوگوں کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس اب تک نہیں ہے ۔

صرف U. s کی ڈیٹا کو اگر سٹڈی کیا جائے تو وہاں پر Teenage ( یعنی جن بچوں کی عمریں 13 سال سے لیکر 17 سال تک ہوتی) بچے سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے ہیں

اس حساب سے  فیسبوک کو تقریباً یو ایس کے 81 فیصد بچے وزٹ کرتے ہیں ۔ فیسبوک کا بانی یعنی مارک زوکربرگ سال 2024 میں دنیا کی ٹاپ 10 مالدار آدمیوں میں شامل ہوا ہے جس اب کل دولت 161.88 بلین ڈالرز ہیں

انسٹاگرام 53 فیصد وزٹ کرتے ہیں

سنیپ چیٹ 49 فیصد

ٹیک ٹاک 42 فیصد

جبکہ یوٹیوب صرف اور صرف 29 فیصد استعمال کیا جاتا ہے ۔

یا سین 😎

Loading