Daily Roshni News

اشفاق احمد کی جانب سے شاندار قوالی کا پروگرام۔

اشفاق احمد کی جانب سے شاندار قوالی کا پروگرام

سوئٹزرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )سوئٹزرلینڈ کے ممتاز بزنس مین اشفاق احمد کی جانب سے سحر ریسٹورنٹ  wallisellen میں ایک شاندار قوالی کا اہتمام کیا گیا جس کو اسپانسر اکرام سہگل نے کیا مشہورصو فی قوال نعمان حیدر  نے بہترین کلام اللہ تو کجا من کجا شاہ مردان علی آفرین آفرین  جی نہیں لگدا اور فرمائشی قوالیاں ناظرین کو پیش کیں جس کو تمام ناظرین نے بے انتہا پسند کیا آخر میں لذیذ کھانوں سے حاضرین محفل کی تواضع کی گئی

Loading