Daily Roshni News

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

یواین رپورٹ کے مطابق پاکستان کو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے جبکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے پاکستان میں اپنے حملے بھی تیز کردیے ہیں۔

یو این رپورٹ میں طالبان، القاعدہ کے ساتھ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے تعاون کے خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

Loading