Daily Roshni News

امریکی فوجی

ایک امریکی فوجی اپنے دوستوں کو افغانستان کے سفر کی روداد سنا رہا تھا۔ ”اف! کتنا لرزہ خیز سماں تھا۔ میرے دائیں بائیں آگے پیچھے افغانی ہی افغانی کھڑے تھے۔

“ ایک دوست نے بے قرار ہو کر پوچھا۔ ”خدا کی پناہ! پھر تم نے کیا کیا۔؟“ امریکی فوجی بولا۔ ”میں کر ہی کیا سکتا … چارونا چارا یک کمبل ان سے خریدنا ہی پڑا۔“

Loading