انسانوں سے محبت وہی کر سکتا ہے جس پر اللہ تعالیٰ مہربان ہو اللہ تعالیٰ جب کسی پر بہت مہربان ہو تو اُسے اپنے پیارے محبوب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی محبت عطاکر دیتا ہے اللہ تعالیٰ کے احسانات میں سب سے بڑا احسان محبت ہے محبت کم ظرف اورکم نظر کا کام نہیں یہ عالی ظرف اور بُلند نگاہ انسانوں کا کھیل ہے یہ بُلند نصیب انسانوں کی بات ہے اس زندگی میں جسے محبوب مل گیا اُسےسب کچھ ہی مِل گیا
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ وبرکاتہ