Daily Roshni News

انسان کے اندر ادراک کون سا مقام ہے اور ادراک کے مختلف نام کون سے ہیں ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ

انسان کے اندر ادراک کون سا مقام ہے اور ادراک کے مختلف نام کون سے ہیں ؟

تحریر۔۔۔حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کے اندر ادراک کون سا مقام ہے اور ادراک کے مختلف نام کون سے ہیں ؟۔۔۔ تحریر۔۔۔حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ )انسان کے اندر ادراک ذہن ہے ۔ ذہن کی وسعت کائنات کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک ہے اس ہی کا ایک رخ گہرائی یعنی زمان ہے اور دوسرا رخ پہنائی یعنی مکان ہے ۔

جب ذہن زمان میں دیکھتا ہے تو اس کی حرکت ” امر” ہوتی ہے اور جب مکان میں دیکھتا ہے تو اس کی حرکت “خلق ” ہوتی ہے ۔۔۔

(کتاب، لوح و قلم۔۔۔ موضوع پانی تصورات کا خول ہے)

ادراک کو آواز میں قید کیا جائے تو لفظ بن جاتا ہے ۔

ادراک کے بہت سے نام ہیں ۔

(Secret plan)مثلاً ،،، خلاء ، مبداء

امر ،

وقت ، non serial time

 یا نفس وغیرہ ۔ یہی کائنات کی اساس ہے ۔۔۔

حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ

کتاب لوح و قلم ،،، موضوع پانی تصورات کا خول ہے ۔۔۔

Loading