Daily Roshni News

ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم رخلت فرما گئے ۔

ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم رخلت فرما گئے ۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عرصۂ دراز سے ہالینڈ شہر ایمسٹرڈیم میں مقیم ،ہردلعزیز شخصیت جناب اکرم صاحب داغ مفارقت دے گئے،انا للہ وانا الیہ رجعون،مرحوم اکرم صاحب کی نماز جنازہ بروز:بدھ 15 اکتوبر بمقام :جامع مسجد فریدلاسلام ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی،

ان شاءاللہ

نماز جنازہ کا وقت اچھی طرح نوٹ فرمالیں :صبح 10:00 بجے

شریک غم:انتظامیہ جامع مسجد فریدلاسلام،لواحقین مرحوم اکرم صاحب،محمد سجاد برکاتی (خطیب مسجد فریدلاسلام

Loading