Daily Roshni News

ایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔

ایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔

انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل )ڈایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔ اس نے بورڈ پر لکھ رکھا تھا۔

3 روپے کا ایک۔

 10 روپے کے تین۔

اتنے میں ایک نوجوان  آیا جو پڑھا لکھا لگ رہا تھا۔ اس نے پہلے تین روپے کا ایک تربوز خریدا پھر تین روپے کا دوسرا تربوز خریدا، ایسے الگ الگ کر کہ تیسرا بھی 3 روپے میں خریدا۔

 جاتے جاتے بوڑھے کی طرف مڑا اور کہنے لگا۔

‘شاید آپ کو پتہ نہیں چلا مگر دیکھیں میں نے الگ الگ کر کہ تربوز خریدا اور 1 روپیہ بچا لیا۔ شاید یہ کاروبار وغیرہ آپ کے بس کی بات نہیں۔ آپ اپنے لیے کوئی اور کام دیکھیں۔

 بوڑھا مسکراتے ہوئے۔

آپ جیسے کئی نوجوان روز آتے ہیں۔ انہیں ضرورت ایک تربوز کی ہوتی ہے مگر ایک کی جگہ تین تین خریدتے ہیں اور جاتے ہوئے یہی مشورہ دیتے ہیں ۔

Approval

 

 

Loading