Daily Roshni News

ایک سادہ لیکن اہم نقطہ

ایک سادہ لیکن اہم نقطہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل )ایک سادہ لیکن اہم نقطہ سمجھ لو سمجھ جاو گے کہ زندگی کے کسی مقام پر بھی ہو جب تک حضور کریم ﷺ کی نگاہ آپ پر نہیں ہوگی تب تک تمہارے دل میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت نہ ہوگی !

یہ سب دراصل ان ﷺ کی نگاہ ہے یہ جو تم ان ﷺ کی چاہ رکھتے ہو یہ ان ﷺ کی نگاہ کے سبب ہے یہ وہی چاہتے ہیں کہ تم انہیں چاہو اگر وہ ﷺ نہ چاہیں تو ممکن ہی نہیں کہ تمہیں ان ﷺ سے عقیدت کی توفیق ملے یا تم ان ﷺ پر درود پڑھو ♥️ !

صَلّی اللہُُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّم🌸

طلبگارہ راہ مدینہ محمد فاروق بھچر ۔

Loading