Daily Roshni News

برسی  جون ایلیاء۔۔۔‏( 14 دسمبر 1937 – 8 نومبر 2002 )

برسی  جون ایلیاء۔۔۔‏( 14 دسمبر 1937 – 8 نومبر 2002 )

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سید سبطِ اصغر نقوی(جون ایلیاء)۔۔‏آج ایک ایسے  شخص کی برسی ہے ۔ جو دنیا سے الگ سوچتا تھا, سوچنے, کہنے, لکھنے اور بولنے کا انداز سب سے منفرد تھا۔۔۔۔  ایسے لوگ کم پیدا ہوتے پیں۔۔۔

‏پروردگار درجات بلند فرماٸیں…

ان کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ۔۔

‏عمر گزار دیجیے !! عمر گزار دی گئی !!💔

‏کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو؟ 

‏ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون

‏جون غم کے ہجوم سے نکلے !

‏اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے !

‏اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں !

‏آج وہ مر گیا ، جو تھا ہی نہیں !

یہ غم کیا دل کی عادت پے ؟ نہیں تو

‏کسی سے کچھ شکایت ہے؟؟ نہیں تو

‏کسی کے بن کسی کی یاد کے بن

‏جئیے جانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو

‏سید جون ایلیا🖤

‏-ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین، اور زندگی میں ہر حوالے سے ”بہترین“ ہو کر بھی، بالآخر مر ہی جائیں گے۔

‏~جون ایلیا

‏ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل !؟

‏تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں!!

اپنے معیار تک نہ پہنچا میں مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا۔💔

‏مری ہر بات بے اثر ہی رہی

‏نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

‏یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو

‏کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

‏یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا

‏ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

‏ جون ایلیا 🤍

‏عشق ایک پنگا ہے

‏کوئی کارامد کم کر لائیو تے چنگا ہے

‏جوان ایلیا کی آخری نصیحت😁😜👻😂

‏میرے قلب سے ” اترنے والے ” 

‏پڑھ! السلام وعلیکم یا اہل القبور۔۔۔۔!!!

‏💔🖤💔

‏آج میں خود سے ہو گیا مایوس

‏آج اک یار مر گیا میرا

‏⁧‫#مرشد⁩ ⁧‫#برسی⁩ ⁧‫#جونیات⁩

‏⁧‫#جون_ایلیاء

‏کتنی دِلکش ہو تُم کتنا دِلجُو ہوں میں…

‏کیا  سِتم  ہے  کہ ہَم  لوگ  مر جائیں گے…

‏جون ایلیاء 

‏⁧‫#برسی⁩

‏پروردگار درجات بلند فرماٸیں… ‏

Loading