Daily Roshni News

برطانیہ کے معروف بزنس مین ورلڈ میٹل رسائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیاء فرید کے صاحبزادے آحمد فرید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

برطانیہ کے معروف بزنس مین ورلڈ میٹل رسائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیاء فرید کے صاحبزادے آحمد فرید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

مانچسٹر (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وسیم بٹ)مانچسٹر برٹش مسلم ہیرٹیج سنٹر مارکی میں آل پاکستان ایلو مینیم اینڈ کاپر ایسوسی ایشن کے نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر عطا فرید چودھری کے بھتیجے اور برطانیہ کے معروف بزنس مین ورلڈ میٹل رسائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیاء فرید کے صاحبزادے آحمد فرید شادی کے بندھن میں بندھ گئے .

مانچسٹر برٹش مسلم ہیرٹیج سنٹر مارکی میں آل پاکستان ایلو مینیم اینڈ کاپر ایسوسی ایشن کے نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو ممبر عطا فرید چودھری کے بھتیجے اور برطانیہ کے معروف بزنس مین ورلڈ میٹل رسائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیاء فرید کے صاحبزادے آحمد فرید شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں آحمد فرید کی شادی سماجی و کاروباری شخصیت زاھد انور کی صاحبزادی کے ساتھ انجام پائی ہے مانچسٹر میں شادی کی تقریب میں پاکستان، گوجرانوالہ، یوکے یورپ سے معروف سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمنا وں کا اظہار کیا دعوت ولیمہ کی تقریب  بڑے روایتی انداز میں منعقد کی گئی ملٹی کلچرل مہمانوں کے ساتھ دیسی انداز میں روایتی مشرقی لباس زیب تن کیا گیا مہمانوں کی تواضع پرتکلف پاکستانی کھانوں سے کی گئی ضیاء فرید، عطا فرید چودھری نے مہمانوں کا پرتپاک خیر مقدم کیا آحمد فرید کی نئی زندگی کی شروعات پر سب دوستوں رشتہ داروں نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

آحمد فرید کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں پاکستان سے معروف بزنس مین دادا چودھری منظور شاکر ، آل پاکستان ایلو مینیم ایسوسی ایشن کے نائب صدر عطا فرید چودھری، ورلڈ میٹل ری سائیکلنگ کے ڈائریکٹر ضیا فرید، عبد الرحمن بودلہ ڈسٹرکٹ سیشن جج، سولسٹر آحمد بودلہ ، سولسٹر شعیب تاج، بزنس مین انعام الحق، زاھد انور ، عمر تارڈ، میاں نعیم ، طلحہ نعیم، چودھری بلال ریاض کاہلوں، راجہ محسن علی ، راجہ ساجد علی ، ٹی جے ، فیصل کریم، سیفی , آحمد فرید، شہزاد بشیر، شیخ وقاص، چودھری مظہر ، محمد شیراز، وقارآحمد ، سولسٹر عرفان ، عبدالباسط سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی اور مبارکباد پیش کی

Loading