Daily Roshni News

بغداد ،کربلا اور نجف کے لئے کارواں22 اکتوبر کو روانہ ہو گا

بغداد ،کربلا اور نجف کے لئے کارواں

 بائیس اکتوبر کو روانہ ہو گا،خواہش مندخواتین و حضرات

رابطہ کر سکتے ہیں۔ علی قریشی عطاری۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) زیارات کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے شاندار موقعہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ بغداد، کربلا اور نجف کی زیارات کی خواہش رکھتے ہیں تو اس سلسلے میں زائرین کا کارواں22اکتوبر2023کو روانہ ہو گا۔ مذکورہ کارواں میں شامل ہونے والے زائرین  کو زیادہ سے زیادہ  سہولتیں فراہم  کی جائیں گی۔ مزید  تفصیلات کے لئے آپ خبر کے نیچے دیئے گئے پوسٹر کا مطالعہ کریں۔

Loading