بندگی اس طرح سے ہوتی ہے .!!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خوف و حزن سے نجات ذِکر کے بغیر ممکن نہیں، یاد واحد چیز ہے جو جبراً نہیں بلکہ صرف محبت سے کی جاتی ہے، اور جو زیادہ یاد آئے گا اسی سے محبت ہو گی۔
پروردگار آپ سے یہ توقع رکھتا ہے کہ خوف و وحشت سے نہیں، گناہوں کے ایکسکیوز کے طور پر نہیں ۔۔۔بلکہ اسے اسی طرح یاد کرو جیسے آباؤ اجداد کو یاد کرتے ہو، اُنس سے رفاقت سےمحبت سے .اگر 1000سال پہلےلوگ محسوس کرتےتھےکہ پہلےکسی اللّه والےکی خدمت کریں گےتوہمیں کچھ ملےگاہماراتوزمانہ ہی بڑا عجیب ہےآج ہربنداہی کہتا ہےمیں قرآن جانتاہوں حدیث جانتا ہوں میں خود عالم ہوں مجھےکسی کی کیاضرورت داتاصاحب فرماتے میرا تعلق عام گھرانے سےنہیں بلکہ مدینے والے آقاﷺ کی اولاد ہوں سیّد ہیں اس کے باوجود بے شمار جگہ تربیت کیلئے گئےپیر و مرشد کی خدمت کی پھرمرشد پاک کے حکم و اجازت سے لاہور تشریف لائے.