بیوی اپنے شوہر سے ناراض ہے کیونکہ ۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)بیوی اپنے شوہر سے ناراض ہے کیونکہ اُس نے خواب میں اُسے کسی اور عورت کے ساتھ دیکھا ہے اور اب وہ خواب کو دل پر لے کر حقیقت میں بھی ناراض ہے اس ناراضی میں بھی درد،طنز اور محبت چھپی ہوئی ہے
جاو یہ نوالہ بھی اُس کے لیے لے جاؤ جسے میں نے تمہارے ساتھ خواب میں دیکھا تھا
چلو نکلو یہاں سے…
عورت کی نفسیات
-
عورت اکثر مردوں کی نیت اور باتوں کو فوراً بھانپ لیتی ہے
مگر جس مرد سے وہ محبت کرے، اُس کے جذبات کو سمجھنا اُسی کے لیے سب سے مشکل ہوتا ہے
-
خواتین کی دوستیاں اکثر وقتی ہوتی ہیں
جبکہ مردوں کی دوستیوں میں لمبی عمر اور گہرائی زیادہ دیکھی گئی ہے۔
-
عورت کو بھوک برداشت کرنے کا حوصلہ مرد کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔
-
نیند کی کمی، جاگنے کی عادت یا سونے میں بے ترتیبی یہ سب عورت کے جسم طبیعت اور چہرے پر زیادہ اثر چھوڑتے ہیں۔
-
عورتوں کی کئی جسمانی و ذہنی بیماریاں صرف چغلی، باتیں سننے اور آگے پہنچانے سے پیدا ہوتی ہیں
-
دنیا کی بےوقوف ترین عورت بھی ہوشیار مرد کو بے وقوف بنا سکتی ہے
اور سب سے ہوشیار عورت بھی کسی سادہ لوح مرد کے ہاتھوں دھوکہ کھا سکتی ہے
-
عورت کی اصل عقل اُس کے دل کی گہرائیوں میں چھپی ہوتی ہے وہی اُس کی طاقت ہے
-
جب عورت دل کی بجائے دماغ سے سوچنے لگے
تو یا تو کسی کو تکلیف پہنچانے کی سوچ رکھتی ہے یا خود کو کسی پریشانی سے آزاد کرنے کی
-
اکثر عورتیں شوخ، ہلکے اور چمکدار رنگوں کو پسند کرتی ہیں
مدھم اور بےجان رنگ ان کا دل نہیں بہلاتے
-
عورت کی جلد کی حالت اور رنگت کا تعلق اُس کے معدے اور نظامِ ہضم سے ہوتا ہے۔
-
دو چیزیں عورت کو برداشت نہیں ہوتیں
کوئی عورت جو اُس سے زیادہ خوبصورت ہو
اور کوئی شخص جو اُس سے اُس کا وزن پوچھ لے۔
-
عورت جب چاہے ہنس سکتی ہے
لیکن جب اُس کا دل بھر جائے تو وہ آنکھوں سے بات کر لیتی ہے آنسو اُس کی طاقت ہوتے ہیں
-
عورت کی سونگھنے کی حس مرد کے مقابلے میں زیادہ تیز ہوتی ہے
اُسے میٹھے ذائقے زیادہ پسند آتے ہیں
جبکہ مرد عموماً مصالحے دار یا گہرے ذائقوں کی طرف مائل ہوتا ہے
-
عورتیں افسردگی کا زیادہ شکار ہوتی ہیں
جس کی بڑی وجہ اُن کے جسم میں موجود ہارمونز ہوتے ہیں جو ان کے جذبات اور مزاج پر گہرا اثر ڈالتے ہیں
-
عورت چہرے کے تاثرات پڑھنے میں ماہر ہوتی ہے
وہ فوراً سمجھ جاتی ہے کہ اگلا انسان کیا محسوس کر رہا ہے چاہے وہ خاموش ہی کیوں نہ ہو
آخر میں
ہم اُن لوگوں کے لیے لکھتے ہیں جو دل سے سوچتے ہیں
کچھ خاموشی سے پڑھتے ہیں کچھ مسکرا کر
لیکن سب کے لیے دل سے دعا عزت اور محبت
اللہ کرے آپ کی زندگی خوشیوں، سکون اور آسانیوں سے بھر جائے
ہمیشہ خوش رہیں، سلامت رہیں اور دُعاؤں میں شامل رہیں