تازہ قطعہ
عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
عشق ریشم سے بنی ہوئی شال ہے یارو
اک دھاگا کھینچو، ساری شال ادھڑ جاتی ہے
سوچ سمجھ کے رکھنا، عشق کی راہ میں قدم
عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے
ناصر نظامی
تازہ قطعہ
عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
عشق ریشم سے بنی ہوئی شال ہے یارو
اک دھاگا کھینچو، ساری شال ادھڑ جاتی ہے
سوچ سمجھ کے رکھنا، عشق کی راہ میں قدم
عشق میں انسان کی کھال اتر جاتی ہے
ناصر نظامی