Daily Roshni News

تازہ قطعہ۔۔۔ناصر۔۔۔نظامی شاعر

تازہ قطعہ

ناصر نظامی شاعر۔۔۔

بیرونی قرضوں کو بجلی کے بلوں سے اتارا جائے گا

اپنی ملکی معیشت کو ایسے دیا سہارا جائے گا

پانی پلا پلا مارنے کے محاورے کے بر عکس

قوم کو بجلی کا کرنٹ لگا لگا مارا جائے گا

ناصر نظامی

Loading