Daily Roshni News

جہاں چھپا ہوا ہے……. وہاں احد کا نام ” اللہ ” ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جہاں چھپا ہوا ہے……. وہاں احد کا نام ” اللہ ” ہے

جہاں ظاہر ہے…… وہاں احد کا نام ” محمد ﷺ” ہے

پہچان ظاہر کی ہے ……اور ظاہر میں موجود ہے

اور انسان کا وجود ہی نقشہ اسم” محمد ﷺ” ہے

مجھے قربِ خداوندی تو حاصل ہوا لیکن اُس کے محبوب کے قرب تک رسائی حاصل نہ ہو سکی۔ کیونکہ یہ امر واقعہ ہے کہ اللہ تعالی تو ہر بندے کے ہمراہ اور قریب ہے اور ہر بندہ اپنے معیار کے مطابق اُسکا مشاہدہ

کر سکتا ہے، لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اُسی وقت نصیب ہو سکتی ہے جب لا الہ الا اللہ کی منزل سے گزر جائے __

حضرت بایزید بسطامی ؒ

تذکرۃُ اولیاء

Loading