Daily Roshni News

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے  پھر  فرمایا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے  پھر  فرمایا جس نے کچھ پایا خدمت سے پایا ۔پس مرید کو  لازم  ہے  کہ  پیر کے فرمان سے ذرا بھر بھی تجاوز نہ کرے اور جو کچھ  اسے  نماز تسبیح اور وغیرہ کی بابت فرمائے گوش ہوش سے سنیں اس سے بجا  لائے  تاکہ  کسی  مقام  پر  پہنچ  سکے  کیونکہ  پیر  مرید  کا سنوارنے والا ہے ۔ پیر جو کچھ فرمائے گا وہ مرید  کے کمال کیلئے ہی فرمائے گا ۔

دلیل العارفین

ملفوظات خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

Loading