حق اور باطل کی پہچان کرنے والا یا دری مسلمان ہو گیا
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہمارا ایک دوست ہے جو پڑھتا تھا اب تو پڑھ گیا ہے۔ امریکہ میں نوکری کرتا ہے دوبئی میں رہتا ہے۔ دوبئی سے جا رہا ہے امریکہ پیرس میں جہاز اتر اوہاں سے ایک پادری چڑھا دونوں ایک سیٹ پہ ہو گئے (یعنی ساتھ ساتھ ) راستے میں تعارف
ہوا آپ کہاں سے ہیں؟ آپ کہاں سے ہیں؟، کہا میں پادری ہوں امریکہ سے افریقہ گیا، فلاں ملک میں فلاں بستی میں کس ۔ کس لئے گئے تھے؟ اپنے مذہب کا پرچار کرنے۔ پھر کیا نتیجہ نکلا ؟ کہا چار سال رہا سب عیسائی ہو گئے۔ پوچھا چار سال گھر گئے؟ کہا نہیں گیا۔ چار سال میں گھر نہیں گیا۔
باطل پھیلانے والے ایسی قربانی کر رہے ہوں اور حق پھیلانے والے پوچھتے ورق پھیلانے والے پوچھتے پھر رہے ہیں کہاں لکھا ہے بچے چھوڑ . ا ہے بچے چھوڑ کے چلے جاناں، ماں بار چلے جاناں، ماں باپ چھوڑ کے چلے جاناں، جہاں لکھا ہے پڑھو تو سہی صحابہ کی زندگی پڑھیں۔
اس نوجوان نے اسے دعوت دی سلمان اس کا نام ہے جاتے جاتے دونوں کی دعوت چلتے چلتے نیو یارک آ گیا آخر اس نے کہا اچھا آخری فیصلہ یہ ہے میں کہتا ہوں کہ میں حق پر ہوں ، آپ آج سے یہ دعا مانگنی شروع کریں کہ اے اللہ ! مجھ پر حق کو واضح کر دے۔
یہ دعا مانگنی شروع کرو اور یہ میرا پتہ ہے جب کوئی بات سمجھ میں آئے تو اس پتہ پر خط لکھ دینا۔ سال کے بعد اس پادری کا خط آیا تیری بتائی ہوئی دعا روزانہ مانگتا تا رہا یہاں تک کہ اللہ نے مجھ پر حق کو کھول دیا۔ میں مسلمان ہو چکا ہوں اور اب میں دوبارہ اس بستی میں جاؤں گا دوبارہ مسلمان بناؤں گا جن کو میں عیسائی بنا چکا ہوں۔
ماخوذ ۔ سبق آموز واقعات صحفہ 69
اچھی باتیں کوئی بھی شیئر نہیں کرتا ناچ گانے اور گناہ کی باتیں شیئر کرتے ہیں برائے مہربانی لائک شیئر اور فالو کر لیں شُکریہ
![]()

