
خصوصی قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
غلاف کعبہ کا رنگ اس لئے بھی کالا ہے
ہمارا آقا بھی تو، کالی کملی والا ہے
انہی کے نور کے دم سے بنے ہیں ارض و سما
ان کے ہی نور سے، دو جگ میں یہ اجالا ہے
![]()


خصوصی قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
غلاف کعبہ کا رنگ اس لئے بھی کالا ہے
ہمارا آقا بھی تو، کالی کملی والا ہے
انہی کے نور کے دم سے بنے ہیں ارض و سما
ان کے ہی نور سے، دو جگ میں یہ اجالا ہے
![]()