Daily Roshni News

خواجہ سلیم احمد سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ، معروف شخصیت خواجہ سلیم احمد سہگل طویل علالت

کے بعد رحلت فرما گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ

۔11 اگست 2024 ، منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ) گزشتہ روز بروز جمعتہ المبارک 9اگست کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی معروف شخصیت خواجہ سلیم احمد سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ بروز  سوموار 11 اگست کو دن دو بجے بعد نماز ظہر منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔ ایڈریس نوٹ فرمائیں

Minhaj-ul-QURAN

Hobbemastraat 32

Den Haag

نماز جنازہ کی ادئیگی کے بعد مرحوم کو دی ہیگ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیاجائے گا۔ قبرستان کا ایڈریس نوٹ فرمائیں

Oud Eik En Duinen

Laan van elk en duinen 40

Den Haag

مزید معلومات کےلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

REHAN AHMED:      0683162434

Loading