Daily Roshni News

خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے  بعد قضائے الہی سے رحلت فرما گئے

سنیئر صحافی خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے  بعد

قضائے الہی سے رحلت فرما گئے، نماز جنازہ

27اپریل کو نورالحرام مسجد اینٹورپن میں ہو گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائند ہ خصوصی) سینئر صحافی اور پاکستان پریس کلب بلجیم کے سابق  صدر خواجہ محمد ظفر طویل علالت کے بعد  قضائے  الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار 27اپریل2025نور الحرم مسجد اینٹورپن بلجیم میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ خواجہ محمد ظفر  مرحوم کی بخشش و مغفرت فرما کر  اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین۔

Loading