Daily Roshni News

دنیائے انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی اہم اور کارآمد ویب سائٹس۔۔۔ تحریر ۔ سمیر ارتضیٰ

دنیائے انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی اہم اور کارآمد ویب سائٹس

تحریر ۔ سمیر ارتضیٰ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ دنیائے انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی اہم اور کارآمد ویب سائٹس۔۔۔ تحریر ۔ سمیر ارتضیٰ)اس سے سلسلے کی ابتدائی تین قسطوں کو بہت پذیرائی ملی بالخصوص پہلا حصّہ تو بہت ہی زیادہ وائرل ہوا کئے بڑے بڑے پیجز اور مختلف اکاؤنٹس سے کچھ لوگوں نے اپنے نام کے ساتھ بھی شئیر کر رکھا ہے شرم مگر ان کو نہیں آتی کسی کی کئی دنوں اور گھنٹوں کی محنت سرچنگ تحقیق تجربے کو یکثر پس پشت ڈال کر اپنا نام دیتے ہوئے ۔ 🙁

چوتھی قسط میں آج آپ کے ساتھ چند مزید ویب سائٹس شیئر کر رہا ہوں جو آپ کی روزمرہ آن لائن سرگرمیوں کو نہایت آسان بنا سکتی ہیں۔ یہ ویب سائٹس میں نے اپنی ذاتی تحقیق اور تجربے کی بنیاد پر اکٹھی کی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ یہ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔

نوٹ: ویب سائٹس کے لنکس پہلے کمنٹ میں ملیں گے پوسٹ میں براہ راست لنک ڈالنے سے پوسٹ ریچ متاثر ہوتی ہے اور بہت ہی کم لوگوں کو شو ہوتی ہے اس لیے کمنٹ بکس میں ڈال رہا ہوں آپ انہیں اپنے کاپی کرکے محفوظ رکھ سکتے ہیں

Loading