Daily Roshni News

دیکھنا تو اس کےساتھ خوش رہے گی ۔۔۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  حمیرا تبسم

دیکھنا تو اس کےساتھ خوش رہے گی ۔۔

تحریر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  حمیرا تبسم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔  حمیرا تبسم)اس کے ہاتھ سے کتاب چھوٹ کر زمین پہ جا گری جب ابا نےاسے کہا تیار رہنا تجھے  دیکھنے لڑکے والے  آرہے ہیں ۔

اس کی نم آنکھوں نے ماں کی طرف سوالیہ نگاہ اٹھائ تو ماں نے جیسے بے بسی سے سر جھکا لیا ۔۔گویا وہ راضی تھیں ۔لڑکا سعودیہ میں رہتا ہے ،اچھا کماتاہے ۔۔

دیکھنا تو اس کےساتھ خوش رہے گی ۔۔

ماں نےاسے گلابی سرخی لگائ اور سینے سے لگا لیا ۔۔ اس نے ماں کا یہ پہلی بار روپ دیکھا تھا جو اس کی چھوٹی سی عمر میں شادی کروانا چاہتی تھی ۔۔ وہم ساری باتیں دھواں بن کر نہ جانےکہاں اڑچن گئیں تھیں جب اماں ہر روز اسے بولا کرتیں ۔ تو پڑھ لکھ کرفیو ڈاکٹر بننا ۔۔

لڑکے کی چار بہنیں اور تین بھائی اور وہم لڑکا خود اس کے گھرشن میں موجود تھے ۔۔ اس کے وجود کو ایسے دیکھا جا رہاتھا جیسے وہ منڈی میں کھڑی ہو اور اس کی بولی لگائی جا رہی ہو۔

“لڑکی تو سوہنڑی ہے ۔۔“

لڑکے کی بڑی بہن نے چھوٹی بہن کے کان میں آہستہ سے کہا لیکن عالیہ کی سماعت بڑی تیز تھی اس نےولی سن لیا ۔۔جی

ہمیں تو یہ رشتہ منظور ہے ”لڑکے والوں نےوالوں نے ہاں بولی

تو عالیہ کا سر اداسی سے جھک گیا۔

“وہ جی مجھے لڑکی سے اکیلے میں بات کرنی ہے ۔”

لڑکے  نےولی فرمائش کردی تو سب گھر والے عالیہ کو تھوڑی دیر کے لئے کمرے میں چھوڑ کرفیو باہر صحن میں جا بیٹھے  “love is life کا مطلب پتا ہے آپ کو ”

وہ جو سوچ رہی تھی کہ لڑکا اس کی پسند نہ پسند پوچھے گا اس سوال پر ہڑبڑا گئ۔۔

“ نہیں مجھے نہیں پتا ”

عالیہ نےولی صاف جواب دیا اور ٹھنڈی آہ بھری ۔۔اچھا تمہیں یہ تو پتا ہوگا نہ میں سعودیہ ہوتا ہوں ۔ شادی  کے بعد تمہیں وہاں لے جانا مشکل ہوگا اس لئے

تم گاوں میں رہ کر میرے باغات اور گھرشن کی رکھوالی کرنا

“آپ کو بیوی چاہئے یا  مالی  ۔”

 عالیہ کو غصہ آیا وہم تیز قدم اٹھاتی کمرے سے باہر نکل گئے اور لڑکے کو پاگل بول کرفیو شادی سے انکار کردیا ۔۔

باپ نے اسے برا بھلا کہا لیکن اس نے ایک نہ سنی ۔

بھائی صاحب وہم پچیس ہزار واپس کردینا جورشتہ کی مد

 میں اڈوانس لیا تھا ۔۔

  لڑکے کی بہن نے رقم کا مطالبہ کیا تو باپ نے سر

جھکا  لیا ۔

”یعنی ابا نے میری قیمت لی تھی ۔؟

عالیہ کا سر گھوما اور وہم زمین پہ گر گئی ۔۔۔

اس کی ماں نے بھی قہر آلود نگاہ شوہر پہ ڈالی جو اس قدر

گر چکا تھا ۔۔

جوے کی لت نے اس کی دماغی حالت بھی خراب کردی تھی ۔

#تحریر حمیرا تبسم

Loading